رانا ثناء اللہ خان اوررانا وارث حسین کی اسلام آباد میں خصوصی ملاقات

رانا ثناء اللہ خان صوبائی وزیر صدر ِ پاکستان مسلم لیگ (ن) و وفاقی مشیر برائے وزیراعظم پاکستان سے اسلام آباد میں رانا وارث حسین ڈویژنل کوارڈینیٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال اور آفتاب اکبر چوہدری ضلعی سنیئر نائب صدر پی ایم ایل (ن) فیصل آباد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مکمل گفتگو ہوئی۔ رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ ضمنی انتخابات کی بھرپور تیاری کریں، الیکشن ضرور ہوں گے۔

Load/Hide Comments