علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر بروکلین میں عمر سہیل بٹ کی آمد اوران کا شانداراستقبال

علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر بروکلین میں عمر سہیل بٹ کی آمد اور ان کا استقبال چیئرمین ملک ناصر ا عوان، صدر محمد طاہر بھٹہ اور سیکرٹری جاوید اقبال چیچی، حاجی نیاز احمد بھٹی، ملک عرفان اعوان، مشتاق احمد کمبوہ، پرویز جمی اور میاں محمد امجد نے پھول پیش کرتے ہوئے کیا۔

Load/Hide Comments