مشتاق احمد کمبوہ ایمبسڈر آف پیس و امریکہ، چوہدری صداقت علی لائلپوریہ کی جانب سے نیویارک میں شاندار عید ملن پارٹی کا انعقاد

نیویارک مشتاق احمد کمبوہ محمدی مولائی ایمبسیڈر آف پیس و امریکہ چوہدری صداقت علی لائلپوریہ کی جانب سے کامن گراؤنڈ کمیونٹی سروسز میں شاندار عید ملن پارٹی منعقد ہوئی۔ جس میں اورسیز پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔ جبکہ ولیم شہزاد چیئرمین جیمز سیپرین ،جرنل سیکرٹری پاکستان کرسچئین ایسوسی ایشن امریکہ کے علاوہ جمشید گجر سنیئر صدر پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے، چوہدری عاشق رسول کوارڈینیٹر، میاں ظفر اقبال ڈپٹی چیف کوارڈینیٹر بین المذاہب امن کمیٹی پاک و امریکہ ماجد حسن سی ای او کامن گراؤنڈ، مشتا ق احمد بلا،

عبد ا لجبار محمد مہتشم کمبوہ چیف آرگنائزر ”زیڈ آئی ایچ انٹرنیشنل“، چوہدری محمد اقبال، محمد آزاد فوٹو گرافر، عبد ا لحمید مغل، طاہر بیگ، راجہ عبد ا لغفور، نواب خان مرزا، رؤف بیگ، راجہ ظفیر و دیگر نے شرکت کی اور عید ملن پارٹی سے لطف اندوز ہوئے۔ اہل اسلام و پاکستان کیلئے افواج ِ پاکستان کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں