میاں طاہر جمیل کی زندگی ہمیشہ خوشیوں سے بھر پور رہے۔صوبائی سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب سردار نورالاامین مینگل

دوست زندگی کا سب سے خوبصورت اثاثہ

میاں طاہر جمیل سدا بہار ”ایم پی اے“ کی سالگرہ کے موقع پر صوبائی سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب سردار نور ا لامین مینگل نے لاہور میں کیک کاٹ کر محبت، خلوص اور رفاقت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے اس موقع پر اپنی محبت کا ا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ میر ی دعا ہے کہ میاں طاہر جمیل ہمیشہ یوں ہی مسکراتے رہیں اور ان کی زندگی خوشیوں سے بھر پور رہے۔ آمین

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں