ٖٓٓڈاکٹر فرخندہ حیات ڈائریکٹر پشتو اکیڈمی پشاور کی سربراہی میں دفاعی نشست کا انعقاد

افغانستان کے پی ایچ ڈی سکالر شھد رحیمی نے پشتو اکیڈمی پشاور یونیورسٹی میں اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ڈاکٹر فرخندہ حیات ڈائریکٹر ”پشتو اکیڈمی“ کی سربراہی میں دفاعی نشست منعقد ہوئی۔

مقالے کے نگران ”پشتو اکیڈمی“ کے نگران ڈاکٹر شیر زمان سیماب تھے۔ اور ممتحنین میں ڈاکٹر نور ا لبژامن اور ڈاکٹر روح اللہ شامل تھے۔ اس موقع پر طلباء اور اساتذہ بھی موجود تھے۔

Load/Hide Comments