پاکستانی امریکی شہریوں نے پاکستان آر می کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا

پاکستانی امریکی شہریوں نے پاکستان آرمی کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے امن بحالی کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں شہداء اور دفاع ِ

وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج ِ عقیدت پیش کیا۔ اور خطے میں مستقل امن کی ضرورت پر زور دیا۔

Load/Hide Comments