Skip to content
  • پہلا صفحہ
  • کالمز
  • انٹرویو
  • خواتین
  • لائف سٹائل
  • بچے
  • گھر پیارا گھر
  • صحت
  • کاروبار
  • سلمیٰ کا دسترخوان
  • شعر و ادب
  • سیر و سیاحت
  • تصاویر
  • سپورٹس
تازہ ترین
علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر نیویارک کی جانب سے جلوس عید میلاد النبی صلعم میں مشتاق احمد کمبوہ کاخطاب جوقو میں اپنی آزادی کی حفاظت نہیں کرتیں، وہ دوبارہ غلام بن جاتی ہیں۔ علامہ مشتاق احمد کمبوہ پاکستان کی ترقی وا ستحکام کیلئے ہمیں پہلے سے زیادہ یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔مہمان ِ خصوصی میاں محمد ادریس رانا ثناء اللہ خان اوررانا وارث حسین کی اسلام آباد میں خصوصی ملاقات بروکلین کوئی آئی لینڈ پر جشن سالگرہ اظہار یکجہتی کشمیر ہمار ا مقصد ان بچوں کوحقیقی خاندان کااحساس، تحفظ اورشاندار مستقبل دینا ہے۔ صوفیہ وڑائچ اکادمی ادبیات پاکستان اور پلانٹ پلس کے مابین ماحولیاتی شعور پرمبنی ادب کے فروغ کیلئے مفاہمت بابو سر ٹاپ کی بے بس شام ِِصنعت زار ووکیشنل سینٹر سوشل ویلفیئر فیصل آباد کے ادارے میں سٹیچنگ یونٹ اوربیوٹی پارلر کی افتتاحی تقریب

Aisha Shafiq

سلور جوبلی آف سٹی سٹار پبلک ہائی سکول پیپلز کالونی نمبر 1 فیصل آباد

مارچ 11, 2024March 11, 2024

پچیس سالہ کامیابیوں کا شاندار سفرٌ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن فیصل آباد کا دو بار میٹرک میں پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز۔ایک ..مزید پڑھیں

آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہے۔ لیکن کبھی کبھار تو گھر جانا چاہے

فروری 29, 2024February 29, 2024

انٹرویو…..عائشہ شفیق مشہو ر غزل کے رائٹر، نامور شاعر حسن عباس رضا کا خصوصی انٹرویوشاعر ذرا حساس طبیعت کے ہوتے ہیں …. وہ دوسروں کے ..مزید پڑھیں

چلی چکن

فروری 23, 2024February 23, 2024

اجزاچکن ….. بون لیس ….. آدھ کلوادرک، لہسن کا پیسٹ …. 1 کھانے کا چمچنمک ……. آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ …..1 چائے کا ..مزید پڑھیں

رنگ ِ بہاراں ایکسپو 3 مارچ 2024

جنوری 24, 2024January 26, 2024

یخ بستہ ٹھنڈ اپنے جوبن پر ہے ….. مارچ کے آغاز میں رنگِ بہار کی فضائیں اپنی ادا ئیں دکھاتیں…..اٹھکیلیاں کرتی ہوائیں …. رنگ برنگے ..مزید پڑھیں

شاید اب ایسا نہ ہو

جنوری 19, 2024January 19, 2024

تحریر….پروفیسر،کالم نگار،شاعر…عابد کمالوی پاکستان میں عام انتخابات کے پر ُ امن شفاف، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ انعقاد کی دعا کیساتھ ہماری ملک کی بڑی سیاسی ..مزید پڑھیں

خدارا بچوں کو سوشل میڈیا کے نشے کا عادی نہ بنائیں۔ ما ہرین کی رائے

جنوری 12, 2024January 16, 2024

آجکل سوشل میڈیا کے دور میں بچوں کی بڑھتی ہوئی موبائل میں دلچسپی او ر اس کے منفی اثرات سے کیسے بچایا جائے …. ان ..مزید پڑھیں

آخری چند دن دسمبر کے

دسمبر 31, 2023December 31, 2023

نظم…. امجد اسلام امجد آخری چند دن دسمبر کےہر برس ہی گراں گزرتے ہیںخواہشوں کے نگار خانے میںکیسے کیسے گماں گزرتے ہیںرفتگاں کے بکھرتے سالوں ..مزید پڑھیں

چوہدری نسیم احمد کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر طارق حسین بگٹی سے ملاقات

دسمبر 29, 2023December 29, 2023

فیصل آباد چیئرمین پنجاب فٹسال ایسوسی ایشن چوہدری نسیم احمد نے گذشتہ دنوں لاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر طارق حسین بگٹی سے ..مزید پڑھیں

قائداعظم ڈے کے حوالے سے سپورٹس میلے کا انعقاد

دسمبر 29, 2023December 29, 2023

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے کے حوالے سے گذشتہ دنوں سپورٹس میلہ پہاڑی والی گراؤنڈ فیصل آباد میں منعقد ہوا۔ جس ..مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے۔ چوہدری نسیم احمد، چیئرمین پنجاب فٹسال ایسوسی ایشن

دسمبر 25, 2023December 25, 2023

بائیس دسمبر سے فیصل آباد کے نواحی علاقہ ”کے کے کنگ کلاں“ میں پانچواں 252 ویلیج سسٹم ہاکی ٹورنامنٹ کھیلا جا رہا ہے۔ جس میں ..مزید پڑھیں

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • …
  • 20
  • 21
  • 22
  • ←
  • ہم سے رابطہ

Copyright © 2022, Aisha Shafiq all rights reserved.