Skip to content
  • پہلا صفحہ
  • کالمز
  • انٹرویو
  • خواتین
  • لائف سٹائل
  • بچے
  • گھر پیارا گھر
  • صحت
  • کاروبار
  • سلمیٰ کا دسترخوان
  • شعر و ادب
  • سیر و سیاحت
  • تصاویر
  • سپورٹس
تازہ ترین
علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر نیویارک کی جانب سے جلوس عید میلاد النبی صلعم میں مشتاق احمد کمبوہ کاخطاب جوقو میں اپنی آزادی کی حفاظت نہیں کرتیں، وہ دوبارہ غلام بن جاتی ہیں۔ علامہ مشتاق احمد کمبوہ پاکستان کی ترقی وا ستحکام کیلئے ہمیں پہلے سے زیادہ یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔مہمان ِ خصوصی میاں محمد ادریس رانا ثناء اللہ خان اوررانا وارث حسین کی اسلام آباد میں خصوصی ملاقات بروکلین کوئی آئی لینڈ پر جشن سالگرہ اظہار یکجہتی کشمیر ہمار ا مقصد ان بچوں کوحقیقی خاندان کااحساس، تحفظ اورشاندار مستقبل دینا ہے۔ صوفیہ وڑائچ اکادمی ادبیات پاکستان اور پلانٹ پلس کے مابین ماحولیاتی شعور پرمبنی ادب کے فروغ کیلئے مفاہمت بابو سر ٹاپ کی بے بس شام ِِصنعت زار ووکیشنل سینٹر سوشل ویلفیئر فیصل آباد کے ادارے میں سٹیچنگ یونٹ اوربیوٹی پارلر کی افتتاحی تقریب

کیٹا گری: شعر و ادب

آخری چند دن دسمبر کے

دسمبر 31, 2023December 31, 2023

نظم…. امجد اسلام امجد آخری چند دن دسمبر کےہر برس ہی گراں گزرتے ہیںخواہشوں کے نگار خانے میںکیسے کیسے گماں گزرتے ہیںرفتگاں کے بکھرتے سالوں ..مزید پڑھیں

شاعرہ ….. نوشی گیلانی

دسمبر 19, 2023December 19, 2023

یہ دل بھلاتا نہیں ہے محبتیں اس کیپڑی ہوئی تھیں مجھے کتنی عادتیں اس کییہ میرا سارا سفر اس کی خوشبوؤں میں کٹامجھے تو راہ ..مزید پڑھیں

شاعر …. عابد کمالوی

اکتوبر 12, 2023October 12, 2023

وفائیں بانٹتا ہوں ، روشنی تقسیم کرتا ہوںبس اتنا ہی تعارف ہے ، یہی پہچا ن ہے میری

راکھ میں چمکتی نظم

اپریل 12, 2023April 12, 2023

شاعری …. مقصود وفا جاگتے دریچوں میںخواب سوئے رہتے ہیںآنکھ کے پیالے میںان گنت زمانوں کیریت گرتی رہتی ہےادھ بجھے مکانوں میںجا چکے مکینوں کیبات ..مزید پڑھیں

پیاری ماں

مارچ 24, 2023March 24, 2023

آج 24 مارچ کو میری والدہ محترمہ کی برسی ہے …. اتنے سال بیت گئے … ان کی یادیں …. ان کی خوشبو…. ان کا ..مزید پڑھیں

امجد اسلام امجد

فروری 17, 2023February 17, 2023

فروری 2023ء کے بیاض میں امجد اسلام امجد کی غزل کے چند اشعار… جن میں موت کی آہٹ محسوس کی جا سکتی ہے۔ یک نفس ..مزید پڑھیں

غزل …….. مقصود وفا

جنوری 26, 2023January 26, 2023

اس غم کو اختیار نہیں کر رہا ہوں میںیہ تو نہیں کہ پیار نہیں کر رہا ہوں میں اپنی اداسیوں کے نشے میں ہوں آج ..مزید پڑھیں

بابا جانی

جنوری 1, 2023January 1, 2023

شاعری….عائشہ شفیق آنسوؤں سے بھری آنکھیںہر گھڑی بابا کو تلاش کریںیاد آتا ہے مجھ کو جب ماضیدل میرا خوں کے اشک روتا ہےکتنا و ہ ..مزید پڑھیں

  • →
  • 1
  • 2
  • ہم سے رابطہ

Copyright © 2022, Aisha Shafiq all rights reserved.